ضد بیضوی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (نباتیات) انڈے کی شکل کا لیکن اوپر کی طرف گول اور چوڑا اور جڑ کی جانب نوکیلا، جیسے جنگلی بادام۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (نباتیات) انڈے کی شکل کا لیکن اوپر کی طرف گول اور چوڑا اور جڑ کی جانب نوکیلا، جیسے جنگلی بادام۔